1. جناب حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضی الکشمیری دام عزہ نےمشرقی لندن میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا:
    حضرت فاطمۃ الزھرا ؑء نبوت اور امامت میں ایک لنک اور رابطہ ہیں اور آپ ؑ ہی قیامت تک کے لئے نسل رسول ؐ کوباقی رکھنے اور اسے توسیع دینے کا ذریعہ ہیں۔
    بعض جائزوں کے مطابق پوری دنیا میں اس وقت سادات کی تعداد تیس لاکھ سے زائد بیان کی گئی ہے۔
    عراق میں مجاہدین کی ہمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دشمنان خدا و رسولؐ و انسانیت کے خلاف یکجا اور ہم اہنگ ہونے کا مطالبہ کیا اور نمازگزاروں سےعر اق میں فوجی رضا کاروں کی کامیابی کے لئے دعا کی اپیل کی۔

  2. جناب حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضی الکشمیری دام عزہ نے کہا:
    چہاردہ معصومین ؑ میں حضرت فاطمۃ الزھرا ؑء کی ایک خاص منزلت ہے۔
    حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی سیستانی مدظلہ کے فتوی نے عراقیوں کو متحد کردیا، ان کی سر زمین اور مسلمانوں کے مقدسات کی حفاظت کی ۔

  3. جناب حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضی الکشمیری دام عزہ :
    حضرت زھراء علیھا السلام ، اپنی ازدواجی زندگی میں امت اسلامیہ کے لئے اعلی ترین مثال اور صالح اسوہ حسنہ ہیں۔
    انتہا پسندوں اور تکفیریوں کی جانب سے عالم اسلام کو درپیش خطرات اور چیلنجز۔
    عراقی فوج ، عوامی گروہوں، سیکورٹی فورسز اور قبائلیوں کی طرف سے دہشتگردوں کو ان کے قبضہ کئے ہوئے علاقوں سے نکالنے پر کامیابیوں کی طرف اشارہ۔
    نمازگزاروں سے عر اق کے فوجی رضا کاروں کی مدد کرنے کے لئے دعا کی اپیل، چاہے وہ ہر نماز کے بعدہی ان کے دشمنوں پر کامیابی کی دعا کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو۔