لندن میں گرینڈ آیت اللہ سید علی امام سیستانی (دام ظله)، یورپ، شمالی اور جنوبی امریکہ کے رابطہ دفتر.

مناسک حج

حرم میں داخل ہونے کے مستحبات

حرم میں داخل ہوتے وقت چند چیزیں مستحب ہیں:
۱۔ حرم پہچ کر سواری سے اترنا اور داخل ہونے کے لیے غسل کرنا ۔
۲۔ حرم میں داخل ہوتے وقت جوتے اتار کر انہیں خضوع و خشوع کی نیت سے ہاتھ میں پکڑنا ۔
حرم میں داخل ہوتے وقت دعا کا پڑھنا:
اللھم انک قلت فی کتابک المنزل ۔ ۔ ۔ ۔ تا آخر
۴۔ حرم میں داخل ہوتے وقت اذخر (خوشبودار گھاس) میں سے کچھ مقدار کا چبانا ۔