لندن میں گرینڈ آیت اللہ سید علی امام سیستانی (دام ظله)، یورپ، شمالی اور جنوبی امریکہ کے رابطہ دفتر.
حلق میں درج ذیل مستحبات ہیں:
۱۔ سر کو دائیں طرف سے منڈوانا شروع کرے اور حلق کے وقت یہ دعا پڑھے:
اللھم اعطنی بکل شعرة نورا یوم القیامة
۲۔ منی میں اپنے خیمہ میں اپنے بال دفن کرے ۔
۳۔ حلق کے بعد داڑھی اور مونچھوں کی تراش خراش کرے اور اپنے ناخن کاٹے ۔