لندن میں گرینڈ آیت اللہ سید علی امام سیستانی (دام ظله)، یورپ، شمالی اور جنوبی امریکہ کے رابطہ دفتر.
محرم پر واجب ہونے والے کفارات کو فقراء و مساکین پر صدقہ کرنا واجب ہے اور احوط یہ ہے کہ کفارہ دینے والا اس میں سے کچھ نہ کھائے اور اگر خود کھالے تو احتیاط یہ ہے کہ جس مقدار من کھایا ہو اس کی قیمت فقراء میں صدقہ کرے ۔